Faizan-e-Sahabiyat(Ep:68) - Sahaba karam ka Umay Salma say Masail Pochna
حضرتِاُمِ سلمٰہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا سےسوال ہوا کہ رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو کونسا عمل پسند تھا تو فرمایا کہ وہ عمل جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے اگرچہ وہ عمل قلیل ہو۔اسی طرح آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا سے رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی نماز اور قراءت کے متعلق سوال ہوا۔
Time Duration:
00:38:12
Uploaded Date:
May 8, 2013
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds