عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے 6 رجب المرجب کو ہونے والےسنتوں بھرے بیان میں
درود پاک کی فضیلت اور خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں مدنی پھولوں سے نوازا
,آپ نے بیان فرمایا ہمارا درودِ پاک پڑھنا پیارے آقا ﷺ تک پہنچتا ہے یا نہیں
,جادو گروں کا جادو خواجہ صاحب پر نہ چل سکا
,خواجہ صاحب کی چپل کی عجیب حکایت
,جادوگروں کا سردار مسلمان ہو گیا
یہ سب جاننے کے لئے آئیے سنتوں بھرا بیان سنتے ہیں
Time Duration:
01:00:57
Uploaded Date:
Apr 30, 2015
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds