Anbiya e Kiram Kay Waqiaat Ep 83 - Shuhada e Uhud Kay Waqiat
غزوہِ اُحد میں 70 صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان شہید ہوئے ان میں 4 مہاجر اور 66انصار تھے ۔ مفلسی کا یہ عالم تھاکہ کفن کا کپڑا پورا نہ تھاحضرت ِمصعب بن عمیر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے کفن کیلئےفقط ایک چادر تھی وہ بھی اتنی چھوٹی کہ سر پر ڈالتے تو پاؤں کھل جاتے اور پاؤں پر ڈالتے تو سر کھل جاتا بالآخر پاؤں پر اذخر گھاس ڈال دی گئی۔
Time Duration:
00:24:18
Uploaded Date:
Jul 24, 2016
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds