لوح محفوظ کیا ہے ؟، اس کی حقیقت کیا ہے؟لوح محفوظ میں جو کچھ لکھ دیا گیا ہے اس کے بارے میں ہمارا ایمان کیسا ہے ، اور تقدیر سے متعلق کچھ غلط فہمیاں جو عام ذہن میں گردش کرتی رہتی ہیں ، اس کےعلاوہ نورانیت مصطفی سے متعلق ایک اہم سوال کا جوب ، سنت مؤکدہ قبلیہ سے متعلق بہت اہم مسئلہ جس کا جاننا امام و مقتدی کےلئے ضروری ہے،مزید برآں ارض وسماء میں خالق کائنات کی تسبیحات کرنے والے چیزوں کےبارے میں بہت مفید معلومات سے آگاہی کےلیےاس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
Time Duration:
00:29:41
Uploaded Date:
Feb 14, 2017
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds