Hukumat Rasoolullah ﷺ Ki Ep 09 - Hazrat Khuzaima رضی اللہ تعالٰی عنہ Ki Gawahi Aur Ikhtiyarat e Mustafa ﷺ
امت رسول اللہ علی صاحبھا الصلاۃو السلام کی مدنی چینل کاوہ خوبصورت سلسلہ جس میں سید لولاک ،صاحب افلاک ،نبی آخر زمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے فضائل وکمالات اور خالق دوجہاں عزوجل کی طرف سے عطاکردہ اختیاراتِ مصطفی کو دل لبہانے والے انداز میں بیان کیا جاتا ہے،جیساکہ پیش کردہ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ عمومی قاعدے سے ہٹ کرحضور نبی کریم علیہ الصلاۃ و التسلیم اپنے صحابی حضرت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی گواہی کو دو مردوں کی گواہی کے قائم مقام کردیتے ہے ۔آیئے اختیارات مصطفی اور حضرت خزیمہ کی گواہی کے واقعہ کو سنتے ہیں.
Time Duration:
00:30:55
Uploaded Date:
Feb 14, 2017
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds