رحمت عالمیان کی پیاری امت کی خیر خواہی ، دکھ درد میں مبتلا افراد اور طرح طرح کی بیماریوں میں جکڑے ہوئے پریشاں حال مریضوں کی غمگساری کے جذبہ کے تحت خالص اسلامی چینل جو کہ مدنی چینل کےنام سے مشہور ہے اس کا ایک سلسلہ مدنی کلینک ہے جس میں مختلف امراض کے بارےمیں مفید معلومات ڈسکس کی جاتی ہے اور ان کے علاج کی ممکنہ صورت پر سیر حاصل گفتگو بھی کی جاتی ہے جیساکہ زیرنظر اس ویڈیو میں آیوڈین کی کمی ،خونی کی کمی ،گلٹری کامرض اور دیگر بیماریوں کی بارے میں بہت زیادہ مفید معلومات شیئر کی جارہی ہیں آپ اس ویڈیو کو دیکھئے اور خون کی کمی کو دور کرنےکے ممکنہ علاج کو سنیئے۔
Time Duration:
01:09:33
Uploaded Date:
Feb 14, 2017
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds