سلسلہ میرے رب کا کلام مدنی چینل کاوہ مشہور سلسلہ جس میں قرآن پاک کی تفسیر بیان کی جاتی ہے ۔زیر نظر ویڈیو میں نگران مرکزی مجلس شوری دامت برکاتھم العالیہ نے سورہ حجرات آیت نمبر 11 کی تفیسیر بیان کی اور تفسیر کے ضمن میں آپ نے نہایت ہی عبرت انگیز انداز میں معاشرتی ناہمواریاں اور آپس کی خوش گپیوں کے نقصانات پر سیر حال گفتگو فرمائی۔ایک دوسرے کی تضحیک کرنا ، مزاق اڑانا ،ایک دوسرے کی کمزوریوں پر جگ ہنسی کرنا، نقلیں اتارنا یہ وہ سب قبیح باتیں ہیں جن کی مذمت ِخود قرآن پاک میں بیان ہوئی ا۔ اور انہی برائیوں کی عملی صورتیں اس ویڈیو میں بیان ہوئیں ۔آپ بھی اس ویڈیو دیکھیں اور عبرت کےبیشمار مدنی پھول سماعت کیجئے۔
Time Duration:
00:59:31
Uploaded Date:
Feb 17, 2017
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds