;

Madani Muzakra 1196 - 19 Jumadi Ul Awwal 1438

مدنی مذاکرہ ہے شریعت کا خزینہ،اخلاق کا تہذیب کا تصوف کاخزینہ 19 جمادی الاول کو ہونے والے مدنی مذاکرہ میں ائمہ مساجد ، مؤذنین اور مساجد انتظامیہ نے شرکت کی اس مدنی مذاکرے میں امام مسجد کے اوصاف سے متعلق سوال کے جواب میں امیر اہلسنت نے کیا کیا ارشاد فرمایا آپ بھی سنیئے ۔

Time Duration:
01:18:46
Uploaded Date:
Feb 17, 2017
Download In: