اگر گھر میں فوتگی ہو جائے تو دور دراز سے جو مہمان آئے ہیں ان کیلئے کھانا پکانا کیساہے؟حدیث میں جوہے کہ نماز کی جماعت میں دو آدمیوں کے درمیان خلاہو تو شیطان بھیڑ کے بچے کی طرح اس میں گُھس جاتا ہے اس حدیث کا کیا معنیٰ ہے؟اگر کسی امام کی خشخشی داڑھی یعنی ایک مٹھی سے کم داڑھی ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟جوابات کیلئے سنئےاس کلپ میں ۔
Time Duration:
00:35:41
Uploaded Date:
Feb 18, 2017
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds