شیخِ طریقت امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہہ نےعالمی مجلسِ مشاورت کی رکن اور مکی ممالک کی ذمہ دار اسلامی بہن اُمِ عاطر کی والدہ صاحبہ کے انتقال کے موقع پر تعزیتی صوری پیغام دیا جس میں مرحومہ کی مغفرت کی دعا فرمائی اور اہلِ خانہ کو صبر کی تلقین فرمائی اورایصالِ ثواب کیلئے تقسیمِ رسائل کی ترغیب دلائی۔
Social Links