علمائے کرام فرماتے ہیں احادیثِ مبارکہ سےمعلوم ہوتا ہے عرش نے ساتوں آسمانوں اور زمین کوگھیر رکھا ہے اور ان سب سے بڑا ہے اور اس میں یاقوت کے پائے ہیں اور چارفرشتوں نے اسے اپنے کندھوں پر اُٹھا رکھاہےاور قیامت کے دن آٹھ فرشتے اس کو اُٹھائے گے۔مزید سنئے اس کلپ میں ۔
Time Duration:
00:38:26
Uploaded Date:
Feb 20, 2017
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds