Majlis e Aimma e Masajid Kay Tahat Tarbiyati Ijtima Alami Madani Markaz Faizan e Madina Karachi
دعوتِ اسلامی کی مجلس آئمہ مساجد کے تحت مساجد کے آئمہ ،مؤذنین ،خادمین ،انتظامیہ اور مساجد کی کمیٹیوں کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں شیخِ طریقت امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہہ نے مدنی پھول عطا فرمائےاور دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شورٰی کے نگران حاجی عمران عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دارالافتاءاہلسنت کے مفتی صاحب نے بھی تربیت فرمائی۔
Time Duration:
00:01:46
Uploaded Date:
Feb 21, 2017
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds