;

Madani Muzakra Ep 1277 - 10 Shawwal 1438H

ولادتِ اعلیٰ حضرت 10 شوّال الکرم 1438 سن ھجری کے موقع پر مدنی مذاکرہ ہوا اس میں 376 علمائے کرام کی دستارِ فضیلت بھی ہوئی اس میں آپ سن سکیں گے امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ سے کئے گئے سوالات 1 - بارش برسانے والے فرشتے کا نام 2 - کیا عالم کے لئے درسِ نظامی شرط ہے؟ 3 - درسِ نظامی والے کے لئے امام ہونا ضروری ہے؟ امیرِ اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ انکے بارے میں کیا ارشاد فرماتے ہیں آئیے سنتے ہیں

Time Duration:
01:21:01
Uploaded Date:
Jul 6, 2017
Download In: