اما م بخاری کی خدمتِ حدیث اور ماں کی پرورش
انکے بچپن کا واقعہ ہےیہ نابینا ہو گئے تھے اور والد صاحب کا انتقال ہو چکا تھا۔والدہ صاحبہ نے انکے علاج کیلئے بہت کوششیں کی رورو کے دعائیں کیں،ایک دن خواب میں حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی زیارت ہوئی اور بشارت سنائی کہ بینائی لوٹ آئی ہے صبح اُٹھے تو حقیقت میں آنکھیں روشن ہو چکی تھیں۔
Time Duration:
00:07:32
Uploaded Date:
Aug 15, 2012
Download In:
Share
Share this link via
The one who has moved and motivated the heart and mind of people towards righteousness and virtuous deeds