عازمینِ حج وعمرہ کےلیے حرمینِ طیبین میں عبادت کا ذوق وشوق بڑھانے،سوزوگدازپیدا کرنے ،رقتِ قلبی وخشیت ِالٰہی کا پیکر بننے کےلیے شیخِ طریقت دامت برکاتھم العالیہ کا عطاکردہ محاسبہ ٔنفس سے متعلق نسخہ کمیاب جس پر عمل کرکے حرمین طیبین میں کثرت سے نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کا ذہن بنے گا۔
Social Links