Share this link via
مشہور قرآنی سورتوں، دُرُودوں، رُوحانی وطبی عِلاجوں اور خوشبودار مَدَنی پھولوں کا دلچسپ مدنی گلدستہ’’مدنی پنج سورہ‘‘اس کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے، جس میں آپ پڑھ سکیں گے: سُوْرَۂ یٰسن،سُوْرَۃُ الرَّحْمٰن، سُورَۃُ الْمُزَّمِّل، سُوْرَۃُ الْمُلْک، دُرُود پاک، دعائیں اور وظائف اور بہت کچھ۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔
Copyright © 2025 by I.T. Majlis, Dawat-E-Islami