جھوٹا چور

کے بعد ناخنوں  سے خلال کرنا مناسب نہیں  ۔ بہتر یہ ہے کہ خِلال نیم کی لکڑی کا ہوکہ اس کی تلخی سے منہ کی صفائی ہوتی ہے اور یہ مسوڑھوں  کیلئے مفید ہوتی ہے۔ بازاریTOOTH PICKSعموماً موٹی اور کمزور ہوتی ہیں  ۔ ناریل کی تیلیوں  کی غیر مستعمل جھاڑو کی ایک تیلی یاکھجور کی چٹائی کی ایک پٹی سے بلیڈ کے ذَرِیعے کئی مضبوط خلا ل تیار ہو سکتے ہیں۔بعض اوقات منہ کے کونے کے دانتوں  میں  خلا ہوتا ہے اور اُس میں  بوٹی وغیرہ کاریشہ پھنس جاتا ہے جوکہ تنکے وغیرہ سے نہیں  نکل پاتا ۔ اس طرح کے ریشے نکالنے کیلئے میڈیکل اسٹور پر مخصوص طرح کے دھاگے  (flossers) ملتے ہیں  نیز آپریشن کے آلات کی دکان پر دانتوں  کی اسٹیل کی کریدنی  (curved sickle scaler)  بھی ملتی ہے مگر ان چیزوں  کے استعمال کا طریقہ سیکھنا بہت ضروری ہے ورنہ مسوڑھے زخمی ہو سکتے ہیں  ٭بعضوں  کو جگہ جگہ تھوکنےکی عادت ہوتی ہے جودوسروں  کے لئے ناپسندیدہ ہوتی ہے اور راہ چلتے نیز کونوں  کھانچوں  میں  پان تھوکنا تو بہت ہی بری بات ہے۔

بابا سوٹ مت پہنائیے

اپنے بچوں کو ایسے بابا سوٹ مت پہنائیے جن پر انسان یا جانور کی تصویر بنی ہو۔

غم مدینہ ،  بقیع ،

مغفر ت اوربے حساب

  جنّت الفردوس میں

آقا کے پڑوس کاطالب

                                                                                                 

۲۲محرم الحرام ۱۴۳۶ھ

 16-11-2014

یہ رِسالہ پڑھ کر دوسرے کودے د یجئے

  شادی غمی کی تقریبات ، اجتماعات ، اَعراس اور جلوسِ میلاد وغیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مَدَنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ،  گاہکوں کو بہ نیّتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دُکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے،  اخبار فروشوں یا بچّوں کے ذَرِیعے اپنے مَحَلّے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنّتوں بھرا رسالہ یا مَدَنی پھولوں کاپمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔

مآخذ و مراجع

کتاب

مطبوعہ

کتاب

مطبوعہ

 تفسیرطبری

دار الکتب العلمیۃ بیروت

مراٰۃ المناجیح

ضیاء القرآن پبلی کیشنز مرکز الاولیاء لاہور

تفسیر خزائن العرفان

مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی

عالمگیری

دار الفکر بیروت

ترمذی

دار الفکر بیروت

 وفیات الاعیان

دار الکتب العلمیۃ بیروت

مؤطا امام مالک

دار المعرفۃ بیروت

تاریخ دمشق

دار الفکر بیروت

شعب الایمان

دار الکتب العلمیۃ بیروت

اخبار مکۃ

دار خضر بیروت

مساوی الاخلاق

دار الکتب العلمیۃ بیروت

تنبیہ المغترین

دار المعرفۃ بیروت

جمع الجوامع

دار الکتب العلمیۃ بیروت

شرح الصدور

مرکز اہلسنت برکات رضا الہند

اشعۃ اللمعات

کوئٹہ

سعادۃ الدارین

دار الکتب العلمیۃ بیروت

 

 

Index