ہزاروں سنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ دو کتب (۱) 312 صَفْحات پر مشتمل کتاب بہارِ شریعت حصّہ 16 اور (۲) 120 صَفحات کی کتاب ’’ سنتیں اور آداب‘‘ ہدِیّۃً حاصل کیجئے اور پڑھئے۔ سنتوں کی تربیت کا ایک بہترین ذَرِیعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
یہ رسالہ پڑھ لینے کے بعد ثواب
کی نیّت سے کسی کو دے دیجئے
غمِ مدینہ و بقیع و مغفرت و
بے حساب جنّت الفردوس میں آقا کے پڑوس کا طالب
![]()
یکمرَجَبُ الْمُرَجَّب ۱۴۳۶ھ
2015-04-21
|
کتاب |
مطبوعہ |
کتاب |
مطبوعہ |
|
قرآن مجید |
|
نزہۃالقاری |
فرید بک اسٹال مرکز الاولیاء لاہور |
|
تفسیردر منثور |
دار الفکر بیروت |
القول البد یع |
مؤسسۃ الریان بیروت |
|
تفسیر روح البیان |
دار احیاء التراث العربی بیروت |
غنیۃ الطالبین |
دار الکتب العلمیۃ بیروت |
|
صحیح بخاری |
دار الکتب العلمیۃ بیروت |
مکاشفۃ القلوب |
دار الکتب العلمیۃ بیروت |
|
مسلم |
دار ابن حزم بیروت |
شرح الصدور |
مرکز اہلسنت برکات رضا الہند |
|
سنن ابوداوٗد |
دار احیاء التراث العربی بیروت |
لطائف المعارف |
دار ابن حزم بیروت |
|
سنن ترمذی |
دار الفکر بیروت |
فضائل الاوقات |
مکتبۃ المنارۃ مکۃ المکرمۃ |
|
سنن نسائی |
دار الکتب العلمیۃ بیروت |
درمختار |
دار المعرفۃ بیروت |
|
ابن ماجہ |
دار المعرفۃ بیروت |
ردالمحتار |
دار المعرفۃ بیروت |
|
مسند امام احمد |
دار الفکر بیروت |
فتاوی عالمگیری |
دار الفکر بیروت |
|
مسند ابی یعلی |
دار الکتب العلمیۃ بیروت |
فتاوٰی رضویہ |
رضا فاؤنڈیشن مرکز الاولیاء لاہور |
|
شعب الایمان |
دار الکتب العلمیۃ بیروت |
فتاوی اجملیہ |
شبیر برادر مرکز الاولیاء لاہور |
|
مصنف ابن ابی شیبہ |
دار الفکر بیروت |
بہار شریعت |
مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی |
|
جامع الصغیر |
دار الکتب العلمیۃ بیروت |
کلیات مکاتیب رضا |
مکتبہ بحر العلوم گنج بخش روڈ مرکز الاولیاء لاہور |
|
ابن عساکر |
دار الفکر بیروت |
اسلامی زندگی |
مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی |
|
مرقاۃ |
دار الفکر بیروت |
وسائل بخشش (مرمم) |
مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی |
یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات، اجتماعات، اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ، اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔